(یو این آئی) سپریم کورٹ نے آج گجرات میں احمدآباد کی ایک زیریں عدالت کو 2002 کے نڑودہ پاٹیا قتل عام کی عدالتی کارروائی چھ ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا۔
احمدآباد کی ایک خصوصی زیریں عدالت میں
یہ معاملہ زیر غور ہے۔
واضح رہے کہ نڑودہ پاٹیا قتل عام کا واقعہ گجرات فسادا ت کے دوران 20 فروری 2002 کو پیش آیا تھا، جس میں 11 لوگوں کو بے رحمی سے قتل کردیا گیا تھا۔